انسان

Poet: By: Zeeshan Hafeez, Jhang Sadar

سانپ ڈس لے تو علاج کے ہیں امکان بہت
ڈس لے انسان تو ہر سانس بکھر جاتی ہے
 

Rate it:
Views: 606
11 Aug, 2010