انسان بن
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiتراش کر اک پتلا آدمی کا
مجھے حکم ِالہی ہے کہ انسان بن
ترتیب ِعناصر مری شر پسندی
مگر امر ِخدائی ہے کہ انسان بن
مرا شوق رہوں زمین بوس
وہاں نغمہ سرائی ہے کہ انسان بن
More Forgiveness Poetry






