انصاف ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جماعت کااپنی نام رکھکر خودہی پھنس چکےہیں حکمراں
جھاڑ جھنکاڑ بدعنوانی کا ہر ہر ادارہ سے صاف ہونا چاہئے

انعام ملنا چاہئے قوم کو کیوںکہ یہ دے چکی ہےفیصلہ
ہر قدم پر اس ملک میں ہر شخص سےانصاف ہونا چاہئے

Rate it:
Views: 451
14 Aug, 2018
More Political Poetry