انعام

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 جنت کے در وازہ کے کھلنے پر ہی ملے گا داخلہ
پروہاں تک سب سے پہلے کون پہنچا میں کہ تم

انعام کیا مجھ کو ملےگا راز گرکر دوں یہ فاش
مد ت ہوئی راہ ھدا ئت ملت یہ کر بیٹھی ہے گم

Rate it:
Views: 658
17 May, 2012
More Political Poetry