انقلاب آزادی دھرنے

Poet: Ahber Chishti By: Ghulam Muhy Ud Din, Lahore

اے قائدِ اعظم تیرے اس مُلک پہ پھر سے
مغرب کی ہوا آرہی ہے منجمند کرنے
اخلاق و اقدار سبھی خرد برد کرنے
اک جنگ کا ماحول ہے برپا ہر اک جانب
ہم آگئے ہیں اپنی ریاست سے ہی لڑنے
اے پاک فوج تیری ضرورت ہے ہمیں اب
کمزور کر رہے ہیں معیشت کو یہ دھرنے
اب اور ظلم دیکھنے کی نا رہی طاقت
اللہ بتا دے کہاں پہ جائیں ہم مرنے
 

Rate it:
Views: 540
01 Sep, 2014
More Political Poetry