انمول
Poet: By: Muhammad Younus, Karachiآنکھوں پے جو تحریریں تھیں 
 ہونٹوں پے وہ بول نا تھے
 
 ہم تھے اسکے پیار کے بھکاری
 ہاتھوں میں کشکول نا تھے
 
 ہم نے اس کو ٹوٹ کے چاہا 
 یہ اس کا حق تھا 
 
 لیکن وہ بھی ہم کو ٹوٹ کے چاہے
 ہم اتنے تو انمول نا تھے
  
More Sad Poetry






