مجھے تم بھول جانا کوئی حسین سپنا سمجھ کے اپنے دل سے نکال دینا کوئی دلکش خیال سمجھ کے اور میں بھی تمہیں جاناں بہت سی کھوجانے والی چیزوں میں سے اک ناقابل فراموش اور انمول شے سمجھوں گا