انور کسی کی یاد میں رویا نہیں کبھی
Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,Indiaانور کسی کی یاد میں رویا نہیں کبھی
دامن کو آنسؤں سے بھیگویا نہیں کبھی
میں جانتا ہوں قیمتی ہوتے ہیں اشک یہ
اس قیمتی خزانے کو کھویا نہیں کبھی
More Sad Poetry






