انکار
Poet: Zeeshan By: Zeeshan, wandala dial shah/lahoreمحبت کے ہر اک جذبے سے وہ انکار کرتا ہے
وہ خود نفرت ہے اور نفرت کا کاروبار کرتا ہے
اسے جب موت ہے پیاری تو وہ مر کیوں نہیں جاتا
وہ سارے شہر کو جینے سے کیوں بیزار کرتا ہے
More Sad Poetry
محبت کے ہر اک جذبے سے وہ انکار کرتا ہے