Add Poetry

انکار

Poet: رعنا کنول By: Rana Kanwal, Islamabad

انکار سے وہ میرے دکھی ہوا بہت
پوچھتا رہا وہ اخر وجہ کیا ہے انکار کی
ڈھونڈتی رہی وجہ میں اپنےانکار کی
ڈھونڈ نا پائی ایک بھی وجہ میں انکار کی
وہ پلو سے میرے لپک بیٹھ اس طرح سے گیا
نا جاؤنگا میں وجہ جانے تیرے انکار کی
دہائیاں میں اسے دیتی رہی بے وجہ کے انکار کی
پھر بھی نہ مانا وہ بے مروت وجہ انکار کی
اتر گیا میرے دل سی توں وجہ یہ ہے انکار کی
جھٹ پلو چھوڑ میرا وہ کھڑا ہوا وجہ جان کے انکار کی
بولا نہ جھوٹ بول کنولی یہ وجہ نہیں تیرے انکار کی
ہنس کے رو دی کنول کوئی نہ وجہ تھی انکار کی

Rate it:
Views: 655
24 Apr, 2019
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets