انکار حق

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

در جن پہ بند ہو چکے ہوں علم و فنون کے
جاری رہیں نہ ان پہ کیوں حملے ڈرون کے

انکارحق کو فن جو سمجھنے لگے ہوں لوگ
پڑنے لگیں نہ ان کو کیوں دورے جنون کے

Rate it:
Views: 495
04 Nov, 2011
More Political Poetry