اکثراب بےپر کی اڑاتےہیں لوگ یہاں پر کیسے یقین کر لوں میں ہر ایک بات پر مشاہدہ کا اوروں کےمیں ذکر کیا کروں خود انگشت بدنداں رہا ذاتی تجربات پر