اور خواب دیکھئے نہیں جاتے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

خوابوں سے چراغ
جلائے نہیں جاتے

جو دکھ مل جائے
وہ بھلائے نہیں جاتے

قسمت نے دیے اتنے زخم کہ
اپنے زخم چھپائے نہیں جاتے

جو ہوئے ہم پے ظلم
وہ بتائے نہیں جاتے

کہ اب خود کو اور
خواب دیکھئے نہیں جاتے

Rate it:
Views: 390
28 May, 2011
More Life Poetry