اور دنیا داری نہیں نبھائی جاتی ھے
Poet: A F By: A F, Saudia Arabiaکیوں ہم پر پابندیاں لگائیں جاتی ھے
کیوں ہماری خواہش ہر بار دبائی جاتی ھے
ہر کوئی مصنف کر دیتا ھے ہم پر اپنی چاہ کو
کیا کریں اے ایف اب ہم سے اور دنیا داری نہیں نبھائی جاتی ھے
پھنسی ھے ہماری زندگی کی کشتی دکھوں کے بھنور میں
کیا کریں اے ایف اب ہم سے اور کشتی چلائی نہیں جاتی ھے
More Life Poetry







