اور ُاس تک کوئی خبر نا گئی
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia اور ُاس تک کوئی خبر نا گئی
کل شب مر گیا مجھ کوئی
اردوں کا بہت پکاء
لفظوں کا بہت سچا
اک شخص پے اعتبار کرتے کرتے
عزت کے نام پے سولی چڑ گیا کوئی
اور ُاس تک کوئی خبر نا گئی
اک شخص سجدوں میں جھکا ہوا
دعاوں سے سجا ہوا
ممکن - نا - ممکن کی سوچ سے بھی
بہت آگئے کا یقین رکھتا ہوا
بس اک انکار کی آگ میں جل گیا کوئی
اور ُاس تک کوئی خبر نا گئی
نیت پے ملنی مراد تھی
جہاں قدم قدم پے بھی خدا کی ذات تھی
پھر بھی دنیا کے طعنوں سے
اندر ہی اندر مر گیا کوئی
اور ُاس تک کوئی خبر نا گئی
اک آندھری رات میں
آنسووں کی برسات میں
کچھ پوشیدہ یادوں کی یاد میں
قطرہ قطرہ کر کے مٹ گیا کوئی
اور ُاس تک کوئی خبر نا گئی
توں نے ساتھ چھوڑا تو
اک گلاب سا چہرہ مرجھا گیا
تیرے ٹھکرانے کے بعد ُاس شخص کو
دنیا نے بھی ٹھکرا دیا
موم سا وجود لے کر پتھر بن گیا کوئی
اور ُاس تک کوئی خبر نا گئی
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے






