اولاد نرینہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

آئیےالله کےحضور ہوکے سجدہ ریز یہ اس سےدعا ہو
نور ہدایت کو سمونے کےلئے کھول دےلوگوں کا سینہ

مسلی نہ جائےکوئی بھی کلی پھول بن جانے سےپہلے
ہنستا بستا گھر جو اجاڑےایسی نہ دےہمیں اولاد نرینہ

Rate it:
Views: 647
13 Jan, 2018
More Political Poetry