اونچی گردن، چوڑے شانے اجلے دن کے دھوکے ہیں
Poet: shabbir Hassan By: Shabbir Hassan, Lahoreاونچی گردن، چوڑے شانے اجلے دن کے دھوکے ہیں
سینہ تان کے جاگنے والے گھٹنے موڑ کے سوتے ہیں
More Sad Poetry