اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا نگے بھوکے بیچاروں سے کیا لینا اپنا مالک اپنا خالق افضل ہے آتی جاتی سرکاروں سے کیا لینا