اَب خواب دیکھنے کی عادت نہیں رہی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

اَب خواب دیکھنے کی عادت نہیں رہی ہے
اَب خواب دیکھنے کی عمر گزر گئی ہے

Rate it:
Views: 789
04 Aug, 2021