اُس کے دل کے پاس رہتا ہوں جانے کیوں تشنہِ پیاس رہتا ہوں مجھ میں ہی کمی ہو چاہت کی شاید جب ہی تو شام و سحر آُداس رہتا ہوں