اُداسی کا موسم

Poet: gulshad lasi By: gulshad Lasi, lasbela

اُداسی کا موسم، میں اور غم
تنہائی کا عالم، میں اور غم
کوئی خوشی بھی پاس اب نہیں
دکھوں کی بس سرگم، میں اور غم

Rate it:
Views: 819
08 Jun, 2009