اُس کا دِل اُداسی سے بَھر گیا ہوگا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ہجومِ غم سے اُسکا دِل جو بَھر گیا ہوگا
بڑی خاموشی سے وہ شخص مِر گیا ہوگا

اُسے تنہائی سے بَلا کا عشق تھا شاید
وہ شخص اپنے ہی سائے سے ڈر گیا ہوگا
 

Rate it:
Views: 348
02 Feb, 2023
More Sad Poetry