بے خلوص لوگوں سے اجتناب کرنا ہے مجھ کو اپنے رشتوں کا احتساب کرنا ہے اُس کو بھول جانا ہے کہ اُس کو یاد رکھنا ہے دکھ تو ایک ہے بس انتخاب کرنا ہے