پڑھانا کاروبارِ زندگی لاکھوں کا ہے لیکن تڑپنا جو سکھاتے ہیں، وہی اُستاد ہوتے ہیں سبق پڑھ کر پڑھا دینا ہنر ہے عام لوگوں کا جو دل سے دل جلاتے ہیں، وہی اُستاد ہوتے ہیں