اُف

Poet: Sobiya Anmol By: sobiya Anmol, Lahore

اُف یہ تباہیاں ‘ اُف یہ بربادیاں
ہائے کبھی آباد تھے‘ہائے وہ آبادیاں

احساس اُڑا دو ‘یہ آس اب مِٹا دو
ہوتی نہیں ہیں موت کے گھر میں شادیاں

کیوں نہ بنیں سڑکوں کی خاک سی آخر
کونسی ہے جگہ‘ہم کہاں کی ہیں شہزادیاں

تم کھوج میں تہی اِنتہا پسندی کی انمول
خیر مقدم کرو‘لو آ گئی ہیں آندھیاں

Rate it:
Views: 481
20 Apr, 2016