اُمید کی لَو

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

چراغوں تک کو جہاں میسر نہیں روشنی
لَو اُمید کی ہم نے، وہاں بھی جلائے رکھی

Rate it:
Views: 689
24 Mar, 2018