اُنکے زخموں سے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 بیمار کا کیا سنے کوئی حالِ دِل ! اے درویش
اُنکے زخموں سے ہی تو اُسکا یہ حال ہوا
 

Rate it:
Views: 222
23 Jul, 2024