اُٹھا شمشیر دِکھا اپنا ہنر کیا لے گا؟؟ یہ رہی جان، یہ ہے گردن، یہ سر کیا لے گا صرف اک شعر اڑا دے گا پرخچے تیرے تو سمجھتا ہے کہ شاعر ہے یہ کر کیا لے گا