اِنسان

Poet: داؤد کریم By: داؤد کریم, Oslo Norway

لوگ جتنے غریب ہوتے ہیں
بچے اُتنے نصیب ہوتے ہیں

حسرتیں پوری جب نہیں ہوتیں
تو زندگی کےرقیب ہوتے ہیں

خدا صرف تب ہی یاد آتا ہے
جب موت کے قریب ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 691
20 Jun, 2020
More General Poetry