اِک بات کہوں گر مانو تم

Poet: Sohail Abbas By: Muhammad Sohail Abbas, Kot Sultan(Layyah)

اِک بات کہوں گر مانو تم
اِک بات کہوں گر جانو تم

اِک کام تم میرے بعد کرنا
دیکھو! نہ مجھ کو یاد کرنا

یاد جب کسی کی آتی ہے
پھر روح بھی پیاسی رہتی ہے

یاد آتی ہیں بیتیں باتیں
بہت دن تک اُداسی رہتی ہے

تم اِن جھیل جھمیلوں سے
نہ دل کو اپنے ناشاد کرنا
دیکھو! نہ مجھ کو یاد کرنا

Rate it:
Views: 513
10 Nov, 2008