آنکھوں سے نکلتے ھو مگر دھیان میں رکھنا تم ایسے کبھی دل سے نکالــے نہیں جاتــے جنگل کے یہ پودے ہیں انہیں چھوڑ دے نئؔیر غــم آپ جواں ہوتے ہیں پالــے نہیں جاتـــ