اٹھوں گا تیری محفل سے اک کر کام جاؤں گا اپنا نام دے آؤں گا اور لیے تیرا نام جاؤں گا چار دن کی زندگی اور چار دن کی دنیا جس جگہ سے گزروں گا روشنی کر عام جاؤں گا