میں اپنا دل آباد کروں کیوں نہ تمہیں یاد کروں میری بے رنگ ہستی میں تیری یاد سے رنگ آیا ہے تیری یادوں کا سایا ہی میرے جیون کا سرمایا ہے کیوں نہ اس سرمائے سے میں اپنا دل شاد کروں کیوں نہ تمہیں یاد کروں میں اپنا دل آباد کروں