اپنا کوئی دوست نا تھا زمانے میں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR BIRMINGHAM, BIRMINGHAMاپنا کوئی دوست نا تھازمانےمیں
وقت گزرتا رہا لکھنےلکھانےمیں
اپنی زیست کو حسیں بنا لیا ہم نے
یہ سب بڑا کام آیا دشمن بنانےمیں
جولوگ اپنےسائےسےڈرتے ہیں
وہی مصروف ہیں اصغرکو ڈرانےمیں
More Life Poetry






