اپنا ہوں نہ تمہارا ہوں

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

اپنا ہوں نہ تمہارا ہوں
ٹوٹی شاخ کیطرح بے سہارا ہوں

میرا مرض ہے مرض لا دوا
میں محبت کا مارا ہوں

Rate it:
Views: 275
22 Jan, 2012