اپنی دنیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiسوشل میڈیاکی بابت ہوتاہےسوال
کوئی بتائے کہ آخر یہ سب کیا ہے
ہماری سمجھ میں یہ آیا ابھی تک
یہ ستائے لوگوں کی اپنی دنیا ہے
More Life Poetry
سوشل میڈیاکی بابت ہوتاہےسوال
کوئی بتائے کہ آخر یہ سب کیا ہے
ہماری سمجھ میں یہ آیا ابھی تک
یہ ستائے لوگوں کی اپنی دنیا ہے