اپنی زندگی کا فقط اتنا ہی افسانہ ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاپنی زندگی کا فقط اتنا ہی افسانہ ہے
نہ کوئی اپنا نہ کسی سےدوستانہ ہے
جہاں اشکوں کہ جام چھلکتےہیں
میرا دل ایک ایسا میخانہ ہے
یہاں ہرچہرے کےکئی روپ ہیں
کیسی یہ دنیاکیسا یہ زمانہ ہے
دھوکےسےتجوریاں بھرنےوالے
دنیا سے تجھےخالی ہاتھ جاناہے
More Sad Poetry






