اپنی طلب

Poet: By: Shabir Akhtar, karachi

نہ چھین مجھ سے طلب اپنی یاد رہنے دے
بچھڑتے وقت بس یہی یادگار رہنے دے

ابھی قریب نہ آ انتظار رہنے دے
کچھ دیر اور مجھے بے قرار رہنے دے

شب فرقت سے میرے بڑے مراسم ہیں
شب وصل مجھے کچھ دیر اور بے قرار رہنے دے
 

Rate it:
Views: 756
08 Oct, 2009