اپنی نظر میں ھم عام ھوتے ھیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaاپنی نظر میں ھم عام ھوتے ھیں
پر کسی کے لیے بہت خاص ھوتے ھیں
کبھی کوئی پوچھتا ہی نہیں ہمیں
اور کسی کی ھم جان ھوتے ھیں
یہی ھیں دستورے زندگی
جس سے اکثر لوگ انجان ھوتے ھیں
کچھ لوگ پل پل ترستے ھیں خوشیوں کو
اور کچھ غموں سے ہی انجان ھوتے ھیں
کوئی اک پل میں منزل پا لیتا ھیں
کچھ صدیاں گزار کر بھی بے خبر ھوتے ھیں
کچھ آنکھوں سے پیاس بجھا لیتے ھیں اپنی
اور کچھ کنویں میں رہ کر بھی پیاسے ھوتے ھیں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم