اپنی نظروں میں بسانا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysia

اپنی نظروں میں بسانا
مت نظر سے اب گرانا
قلب میں دھڑکن کی صورت
مجھ کو چاہت سے بسانا
اور نہیں مجھ کو رلانا
ربط مجھ سے ہو تو مشکل
اپنی نظروں سے بتانا
وعدے بس اتنے ہی کرنا
جتنے ممکن ہو نبھانا
خواب پورے کردجھانا
تاکہ رہ جائے ،ہماری
پاک الفت کا بھرم

Rate it:
Views: 308
15 Feb, 2016