اپنی پہچان دکھانے کا اک طریقہ ہے نہ صفتِ قلندر ہے نہ “ وضعء “ مومن ظاہر میں تو غازی ہے لا باطنء مومن درویش کی کُٹیا سے منہ پھیرے کھڑا ہے جو شاہ کے دربار کا سگ بَن کے کھڑا ہے اپنی پہچان دکھانے کا اک طریقہ ہے