اپنی ہو کربھی اپنی نہیں
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Houston گو ہر پل تو اپنی ہی لگی ہے
پر اپنی ہو کر بھی تو اپنی نہیں
میں تیرے سفرکا اک مسافر سہی
مگر جانوں میں تو میری منزل نہیں
گزر جاۓ گی تو یا گزر جاؤنگا میں
رہ گزر ہے تو اے زندگی تو منزل نہیں
More Life Poetry






