اپنی ہی سیج پہ آشاؤں کا لاشہ کیسا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیااپنی ہی سیج پہ آشاؤں کا لاشہ کیسا
غم کو اب پاس بلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
اس کی آنکھوں سے کبھی پیار کا کاجل لے کر
اپنی پلکوں پہ سجاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
More Sad Poetry
اپنی ہی سیج پہ آشاؤں کا لاشہ کیسا
غم کو اب پاس بلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
اس کی آنکھوں سے کبھی پیار کا کاجل لے کر
اپنی پلکوں پہ سجاتے ہوئے ڈر لگتا ہے