اپنی یادوں سے تڑپنا سکھا گیا کوئی

Poet: By: faisal baloch, hub chowki

دل کی کتاب کا صفحہ لے گیا کوئی
آنکھوں سے نیند اڑا کے گیا کوئی

کسی کی یاد میں تڑپنے کی عادت نہیں تھی مجھے
اپنی یادوں سے تڑپنا سکھا گیا کوئی

Rate it:
Views: 511
09 Dec, 2010