اپنے

Poet: RUBA SHAKEEL By: RUBA SHAKEEL, KARACHI

 سوال گر خود سے یہ پوچھوں
تو دل لہو کے اشک روتا ہے

میری بےبسی کا عالم یہ کیسا ہے
جو اپنا ہے وہی دکھ دیتا ہے۔

Rate it:
Views: 864
12 Aug, 2020