اپنے آنچل میں ہوا جو آباد ھے

Poet: Murtaza Zaman Gardezi By: murtaza zaman gardezi, multan(punjab)pakistan

اپنے آنچل میں ہوا جو آباد ھے
اسکا گلشن خزاؤں میں بھی شاد ھے

وھی ماں باپ کو سانس دے گا یہاں
جسکو محشر کا دن اور خدا یاد ھے

Rate it:
Views: 497
28 Mar, 2011