چھپ رہی تھی میری نظروں سے مگر اپنے اندر کی ندامت دیکھ لی اب تو خوش ہو زندگی کھو کر مری میرے چہرے پر قیامت دیکھ لی