کہاں سے چلے! کہاں پہنچے راستے ہموار بھی کٹھن سے لگے مقصد کیا حاصل ہوتا عارف منزل پر اپنے بھی بیگانے سے لگے