اپنے تو ہیں مگر کوئی کس کا کہاں
Poet: Farzeen Alee By: Farzana Airy, Hyderabadاپنے تو ہیں مگر کوئی کس کا کہاں
درخت تو ہے گھنا مگر آگ میں اس کا سایہ کہاں
کیا تلاش کر رہی ہوں اس بھیڑ میں
ریت کے تھے گھروندے ان گھروں میں پتھر کہاں
More Life Poetry






