اپنے حالات کا بھی احساس نہیں ہے مجھ کو

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

اپنے حالات کا بھی احساس نہیں ہے مجھ کو فراز
میں نے اوروں سے سُنا ہے کہ پریشان ہوں میں

Rate it:
Views: 722
09 Feb, 2011